ترک تعلق

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تعلق منقطع کرنا، میل جول چھوڑ دینا، (مجازاً) علائق دنیوی سے کنارہ کش ہو جانا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تعلق منقطع کرنا، میل جول چھوڑ دینا، (مجازاً) علائق دنیوی سے کنارہ کش ہو جانا۔